المدة الزمنية 1:53

چیئرمین مسلم لیگ ن سعودی عرب چوہدری محمد اکرم گجر،صدر شیخ سعید کی میاں محمد نواز شریف سے ملاقات الإمارات العربية المتحدة

بواسطة 247 News World
67 مشاهدة
0
1
تم نشره في 2023/07/23

آئیے بلیٹن میں خبر شامل کرتے ہیں جدہ سے ہمارے نمائندہ خصوصی محمد عاطف تنولی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب چوہدری محمد اکرم گجر،صدر شیخ سعید کی زیر قیادت لیگی زمہ دران وہ کارکنان کی سربراہ مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف سے ملاقات پارٹی امور اور آمدہ الیکشن سے متعلق تبادلہ خیال کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ،ملاقات کےدوران میاں نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب نے ملکر وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہے ،اوورسیز پاکستانیوں نے ہمیشہ مشکل حالات میں پاکستان کی بہت خدمت کی ہے امید ہے کہ جلد پاکستان خوشحال ہو گا اوورسیز آمدہالیکشن کی تیاری کریں اور پارٹی کو زیادہ سے زیادہ منظم اورمضبوط بنائیں جبکہ اس موقع پر چیئرمین مسلم لیگ ن چوہدری محمد اکرم گجر اور صدر شیخ سعید نے کہا اس وقت پاکستان کو میاں محمد نواز شریف کی اشد ضرورت ہے مسلم لیگ ن کے دور میں پاکستان نے ہمیشہ ترقی کی ہے ملاقاتی وفد میں پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے سینئر لیگی رہنما محمود الحق ڈوگر،نور محمد آرائیں ،فاروق انجم،چیئرمین میاں رضوان الحق،چوہدری ثقلین گجر، عمر مسعود پوری ،شیخ اسلم راہی،ملک عاصم اعوان اور دیگر رہنماؤں سمیت کارکنان کی بڑی تعداد شریک تھے۔ مزید خبروں کے لیے دیکھتے رہیے 247 نیوز ورلڈ ، مستند خبروں کی دنیا #nawazsharifsaudia #nawazsharifnews #nawazsharifelection #247newsworld #pakistantopnews #9pmheadlines #dailynewsupdate Community News about culture, Politics, and events

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 2