المدة الزمنية 2:27

Saghar Siddiqui Poetry | Saghar Siddiqui | Saghar Siddiqui ghazals | Saghar Siddiqui Shayari | Poet Plus

بواسطة Poet Plus
1 222 948 مشاهدة
0
12 K
تم نشره في 2019/08/08

Saghar Siddiqui Poetry|Saghar Siddiqui|Saghar Siddiqui ghazals|Saghar Siddiqui Shayari|Poet Plus Saghar Siddiqui was an Urdu Poet.Saghar Siddiqui and Saghar Siddiqui poetry are presented by Poet Plus.Saghar Siddiqui was an extraordinary poet.Saghar Siddiqui and Saghar Siddiqui ghazals are very expressive.For more Saghar Siddiqui poetry and Saghar Siddiqui ghazals,stay tuned with Poet Plus. #PoetPlus #SagharSiddiquiPoetPlus #SagharSiddiqui The Thumbnail description is given as فیصل آباد میں ایک طرحی مشاعرہ منعقد ہوا (ایسا مشاعرہ جس میں ایک مصرع شعرا کو دے دیا جاتا ہے جس پر انھوں نے غزل کہنا ہوتی ہے) ، جس کی صدارت جگرؔ مراد آبادی سر انجام دے رہے تھے. سب اپنا اپنا کلام سنا چکے، جب ساغرؔ صدیقی نے غزل سنا ئی تو جگرؔ جھوم اٹھے اور خوب داد دی. جب ان کی باری آئی تو کہا کہ اب میرا پڑھنا روا نہیں، جو حاصلِ مشاعرہ غزل تھی وہ ساغرؔ نے پیش کردی. یہ کہنے کے بعد سب حاضرین کے سامنے اپنی غزل پھاڑ دی. Welcome to Poet Plus.Poet Plus is a channel where you can listen to the standard Urdu Poetry(اردو شاعری) by the well recognized Urdu Poets(اردو شعرا) Like Mirza Ghalib,Meer Taqi Meer, Allah Iqbal,Faiz Ahmed Faiz,Jaun Elia,Mohsin Naqvi,Parveen Shakir(etc). The main purpose of creating this page is to promote Urdu(اردو) and Urdu Literature(اردو ادب) , poetry(اردو شاعری) and Prose(نثر) . This Channel is dedicated to all of you who Love the Urdu Language(اردو زبان). If you have any Demand or Suggestion Kindly contact us:poetplus5@gmail.com Music used in this video "Sad Flute No Copyright Free Music Free Use:/watch/AgVHjv8VyWmVH Light Sting by Kevin MacLeod is licensed under a Creative Commons Attribution license (https://creativecommons.org/licenses/...) Source: http://incompetech.com/music/royalty- ... Artist: http://incompetech.com/ Music promoted by Audio Library /watch/gFIR_T-pcBfpR

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 888
  • @
    @muhammadtanzeel4740منذ 4 سنوات تیری کریمی کے آسرے پر ہم فقیروں کی زندگی.
    اے خدا جسے تو عروج بخشے اسے خوف زوال کیسا. ❤️
    6
  • @
    @nidasiddique4103منذ 4 سنوات great poetry .fantastic words also amazin 3
  • @
    @RizwanKhan-tq9opمنذ 3 سنوات Best
    Love from Quetta Balochistan Pakistan
    1
  • @
    @tigertiger5070منذ 4 سنوات زندگی جبرے مسلسل کا عظیم شاہکار ہے
    جانے کیا سوچ کر لوگ جینے کى دعا دیتے ہیں
    1
  • @
    @shaheenakhtar5217منذ 4 سنوات ساقیا تیرے مے خانے میں
    نام ساغر ہے مے کو ترسے ہیں .
    5
  • @
    @AltafAhmad-qm1pzمنذ 4 سنوات ساغر صدیقی کا شعر ہے
    جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی
    اس عہد کے سلطان سے کوئی بھول ہوئی
    4
  • @
    @adeelsheikh9269منذ 4 سنوات Truly a masterpiece. Gets better as it goes on. Last three ashaar are intensly deep. 5
  • @
    @shahzadmehmoodjatt4821منذ 4 سنوات جنہوں نے قطرہ بھر بھی ساتھ دیا ھے ہمارا .
    وقت نے موقع دیا تو سمندر لوٹا دیں گے انہیں
    10
  • @
    @calambaangelie8019منذ 5 سنوات تیرا غرور عبادت تجھے نہ لے ڈوبے ۔
    سنا ہے پڑھتا تھا ابلیس بھی نمازیں بہت ۔
    9
  • @
    @gemsofural2662منذ 5 سنوات دل نا امید تو نہیں،ناکام ہی تو ہے
    لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
    7
  • @
    @umarumar5333منذ 4 سنوات یوں اجاڑ دی ہم نے ۔ ۔ جیسے زندگی باپ کی کمائی ہو 9
  • @
    @umershaheedansari817منذ 4 سنوات Good efforts.such posts should continue. 1
  • @
    @gmsayyedsgm4092منذ 5 سنوات کارواں کے ساتھ اکثر رہنما ہوتا نہیں
    لاجواب, شاندار تخیل, اچھی کاوش, بہت بہت شکریہ جناب!
    4
  • @
    @gardegumaan730منذ 4 سنوات وہ جو کہتے ہیں شوقِ شعری ہے اُنہیں
    نہ سیاہی کا پتا نہ ذوقِ ڈائری ہے اُنہیں.
    ِ گمان
    4
  • @
    @syedhuzaifa6939منذ 5 سنوات زندگی ایک جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے۔۔
    جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں۔۔
    30
  • @
    @shahnazsabeehsabeeh2040منذ 4 سنوات ترنم میں پیش کی جاتی تو لطف دوبالا ہو جاتا. نہایت خوبصورت غزل ہے.
  • @
    @tqmehhmmمنذ 4 سنوات بہلا رہیے ہیں طبیعت اپنی خزاں رسید
    دامن پے کھینچ کھینچ کر نقشہ بہار کا
    2
  • @
    @akhtarjay7867منذ 3 سنوات Mashallah Zabr10 , , MATLAB saat mea likne ki waja se Theek se Shari samaj a ghi , Bhot Shokriya ap ka, 1
  • @
    @alizayhaseeb7954منذ 4 سنوات محبت جیسی بھی ہو، سجدہ کرنا سیکھا ہی دیتی ہے۔۔! 1
  • @
    @iftikharhussainkhan6903منذ 4 سنوات ساغر صدیقی کی زمین پر میں نے بھی ایک غزل لکھی ہے۔
    چند شعر حاضر ہیں
    " پھول چاہے تھے مگر ہاتھ میں آئے پتھر"
    پھول بوئے تھے مقد ر نے کھلائے پتھر
    میں نے غیروں سے نہیں اپنوں سے کھائے پتھر
    اشک بن جاتے میری آنکھ میں کیوں کر موتی
    دل نے کھائے تھے تو آنکھوں نے بہائے پتھر
    اب تو ہر زخم نظر آتا ہے یاقوت مجھے
    اایسے کچھ میری نگاہوں میں سمائے پتھر
    افتخار خان
    .
    ...وسعت
    15
  • @
    @sfaseehrabbani13منذ 4 سنوات ساغر صدیقی میرا پسندیدہ شاعر
    پسند آئی ویڈیو، سب ٹو سب، عمدہ انداز
  • @
    @wajeehabatool2203منذ 4 سنوات ❤‏کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤

    ❤‏اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
    3
  • @
    @abdulalh5737منذ 5 سنوات بہت اچهے انداز میں شاعری پیش کرنے کا آپ نے شرف حاصل کیا ہے. بہت شکریہ 2
  • @
    @iftikhkhan253قبل 10 أشهر ساغر صدیقی کی زمین میں انکو میرا خراج تحسین
    "جیسے فرہاد نے سینے سے لگائے پتھر"
    اشک بن جاتے میری آنکھ میں کیوں کر موتی
    دل نے کھائے تھے تو آنکھوں نے بہائے پتھر
    اب تو ہر زخم نظر آتا ہے یاقوت مجھے
    ایسے کچھ میری نگاہوں میں سمائے پتھر
    .
    ...وسعت
  • @
    @asadabbasnanga8668منذ 4 سنوات جو درد بانٹتا تھا جہاں میں صاحب
    نقصان ہے ایسے شخص کا کوچ کر جانا
    3
  • @
    @tqmehhmmمنذ 4 سنوات ساغر صدیقی صاحب کی شاعری ساغر کی طرح گھما دیتی ھے ۔بہت پاے کے شاعر ہیں
  • @
    @zainabrao6316منذ 4 سنوات Great piece of work. Would be quite good if voice was also that good.. 2
  • @
    @m.jameelchaudhrayمنذ 4 سنوات اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں
    کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں
    تو بھی ہیرے سے بن گیا پتھر
    ہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہو جائیں
    />تو کہ یکتا تھا بے شمار ہوا
    ہم بھی ٹوٹیں تو جا بجا ہو جائیں
    ہم بھی مجبوریوں کا عذر کریں
    پھر کہیں اور مبتلا ہو جائیں
    ہم اگر منزلیں نہ بن پائے
    منزلوں تک کا راستا ہو جائیں
    دیر سے سوچ میں ہیں پروانے
    راکھ ہو جائیں یا ہوا ہو جائیں
    عشق بھی کھیل ہے نصیبوں کا
    خاک ہو جائیں کیمیا ہو جائیں
    اب کے گر تو ملے تو ہم تجھ سے
    ایسے لپٹیں تری قبا ہو جائیں
    بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فرازؔ
    کیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں
    .
    ...وسعت
  • @
    @farooqazam2350منذ 4 سنوات Young man try to learn how to read AshAar in soothing and comforting voice and in a touching manor 2
  • @
    @murtazakhan3778منذ 4 سنوات زندگی بھر کے شکوے گلے تھے بہت
    وقت اتنا کہاں تھا کہ دہراتے ہم
    ایک ہچکی میں کہہ ڈالی سب داستاں
    ہم نے قصے کو یوں مختصر کر لیا.
    8
  • @
    @hunterslegend9357منذ 4 سنوات You are basically a Punjabi speaker. Punjabi reflects in your style. When you are reading Urdu you should purely read Urdu.
  • @
    @anwerr.farooqui8755منذ 4 سنوات یہ کون سٹوپڈ ہے جس نے غزل میں “مشکل” الفاظ کے معنی بھی لکھ دیے ہیں . نقاب: نقاب معنی برقع؛ حوصلہ: حوصلہ معنی ہمت . 1
  • @
    @atifabbasi9827منذ 4 سنوات جس عهد میں لوٹ جاۓ غریبوں کی کمائ
    اس عهد کے سلطان کوئ خطا هوئ هے
    ساغر صدیقی
    4
  • @
    @GhakharPressClubمنذ 5 سنوات wah bhai wah kya bat hay Faraz Anjum .
    buhat he Ala
    3
  • @
    @capitalirfanmalik9502منذ 4 سنوات میں تتلی کو سلا دوں گا، ذرا تم شام ہونے دو
    میں جگنو کو جگا دوں گا، ذرا تم شام ہونے دو
    کہاں آغاز ہوتا ہے، کہاں انجام ہوتا ہے
    ہنر سارے سکھا دوں گا، ذرا تم شام ہونے دو
    مجھے اتنی مہارت ہے کہ میں سادہ سے لفظوں میں
    تمہیں دلکش بنا دوں گا، ذرا تم شام ہونے دو
    میری نمناک آنکھوں کو نہ دیکھو تم حقارت سے
    میں تم کو بھی رُلا دوں گا، ذرا تم شام ہونے دو
    کہاں ہو گی تمہاری شام، تم نے مُجھ سے پوچھا ہے
    جہاں ہو گی بتا دوں گا، ذرا تم شام ہونے دو
    .
    ...وسعت
    6
  • @
    @asadabbasnanga8668منذ 4 سنوات ہاۓ وقت اے ساغر کو روند ڈالا وقت نے صاحب
    ان سا کوئی درد کا شہنشاہ تھا بھلا جہاں میں
    5
  • @
    @fatimatariq727منذ 4 سنوات Har behkari pa nahi sakta maqame khwajgi ❤❤❤ 1
  • @
    @syedarslanhaidersherazi1693منذ 5 سنوات جو جلتا ھے ہم سے!!
    وہ جل کے راکھ کیوں ھوتا نہیں.
    نا جانے کیوں ھمارا ساتھ لوگوں کو ھضم ھوتا نہیں.
    از قلم. سید ارسلان
    12
  • @
    @amirshahzad8999منذ 5 سنوات Aagazay ishq bhi kya khoob tha Galib .
    Phlay to thi dullgi phir dil ko ja lgi!!
    5
  • @
    @nadeemca6978منذ 5 سنوات تیرے آنے کا انتظار رہا
    عمر بھر،موسمِ بہار رہا
    5
  • @
    @irshadahmed4693منذ 4 سنوات ❤یہ فقیروں کی بزم ہے , چلے آؤ میاں
    یہ بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے ہیں
    6
  • @
    @MuhammadSabirOfficialمنذ 4 سنوات یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں ان میں کچھ صاحب اسرار نظر آتے ہیں
  • @
    @jayvijay5553منذ 4 سنوات کہہ رہا ہے جوش دریا سے سمندر کا سکوت
    جس می جتنا ظرف ہے اتنا ہی وہ خاموش ہے
    2
  • @
    @ibrahimanjum5908منذ 4 سنوات میرے آنسوؤں پہ ایسے،
    نہ ہنسو زمانے والو ۔
    کوئی راز تو چھپا ہے
    میری بیبسی کے پیچھے ۔۔
    6