کرن اشتیاق جب پیدا ہوئیں تو ان کی ٹانگیں تھیں نہ بازو، چھ ماہ کی عمر میں ان کی والدہ بھی انھیں چھوڑ گئیں۔ بڑے ہونے پر سکول جانا مشکل ہوا تو بھی
انھوں نے تعلیم کا سلسلہ نہیں چھوڑا۔
👏🏼🇵🇰
کرن کیسے منھ میں قلم دبائے تمام امتحانات پاس کرتی آئی ہیں، دیکھیے ہمارے ساتھی عمر دراز اور وقاص انور کی رپورٹ میں۔۔۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR