مشہور انڈین اداکار جنھیں دنیا دلیپ کمار کے نام سے جانتی ہے، جن کی اداکاری کی مثالیں دی جاتی ہیں، ان کی کبھی فلموں میں کام کرنے میں دلچسپی تھی اور نہ ہی کبھی انھوں نے سوچا تھا کہ دنیا انھیں ان کے اصل نام کے بجائے کسی اور نام سے پہچانے گی۔
تو آخر یوسف خان کا فلمی نام دلیپ کمار کب اور کیسے پڑا؟ دیکھیے ان کا یہ یادگار انٹرویو۔۔۔۔
#DilipKumar #Bollywood #YusufKhan #NameChange #BBCExclusive #Interview
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR