المدة الزمنية 4400

Muhammad Asif Khan Special Assistant to CM Sindh and liquat askane

265 مشاهدة
0
0
تم نشره في 2021/09/22

کراچی میں نجی ہوٹل میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر ورکر عمران شہزاد کی جانب سے صوبائی مشیر کچی آبادی لیاقت آسکانی۔ اسپیشل اسسٹنٹ ٹو سی ایم سندھ کیماڑی آصف خان کے اعزاز میں استقبالیہ پروگرام منعقد کیا گیا ۔ پروگرام میں پیپلز یوتھ ضلع ملیر کے رابطہ سیکریٹری طاہر گل اور دیگر شریک ہوئے۔ تقریب کے بعد پی پی پی رھنماؤ نے ایک دوسرے کو اجرک کا تحفے پیش کئے۔ دوسری جانب میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایم پی اے لیاقت آسکانی اور اسپیشل اسسٹنٹ ٹو سی ایم سندھ آصف خان کا کہنا تھا کہ مھنگائی حکومت نے ملک کا دیوالا نکال دیا ہے عوام نے تو سوچا نیا پاکستان آئے گا لیکن عوام کو اب مھنگائی کے سوا کچھ نہ ملا۔ شاہد علی کورائی ایم بی بی نیوز

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0