المدة الزمنية 5900

Breaking News | چوری اور چھینی ہوئی 54 موٹرسائیکلیں برآمد کر کے مالکان کے سپرد کردی الإمارات العربية المتحدة

بواسطة OWN NEWS HD
28 مشاهدة
0
2
تم نشره في 2021/12/18

Follow us on (Youtube): https://bit.ly/39pYOzw Follow us on (Facebook): https://bit.ly/3qb9FUQ Follow us on (Twitter): https://bit.ly/38zmQJf Follow us on (Instagram): https://bit.ly/35wriH1 Breaking News | چوری اور چھینی ہوئی 54 موٹرسائیکلیں برآمد کر کے مالکان کے سپرد کردی --------------------------------------------------------------/ ویسٹ پولیس نے مختلف علاقوں سے چوری اور چھینی ہوئی 54 موٹرسائیکلیں برآمد کر کے مالکان کے سپرد کردی۔ ّامروز ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز صاحبہ کی جانب سے ضلع ویسٹ آفس میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں کراچی کے مختلف علاقوں سے چوری اور چھینی ہوئی 54 موٹرسائیکلیں جو کہ ضلع ویسٹ کے مختلف تھانہ جات سے برآمد کیں۔ تمام برآمد شدہ موٹرسائیکلز بعد تصدیق ان کے اصل مالکان کے حوالے کی گئیں۔ اپنی موٹرسائیکلز وصول کرنے پر شہریوں نے نہایت خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ضلع ویسٹ اور سندھ پولیس کی کارکردگی کی تعریف کی اور سندھ پولیس زندہ باد کے نعرے بھی بلند کئے۔ ضلع ویسٹ پولیس رپوٹ کرتے ہیں کراہم رپورٹر محمد گلزار احمد اون نیوز کراچی

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0